Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » » Corona Virus in China || What is Corona Virus Symptoms in Urdu Hindi



How Bill Gates Was Aware Of Coronavirus in 2018 || What is Corona Virus


بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اس وقت چائنہ کے تقریبا سات سے آٹھ شہروں میں ایمرجنسی نافذ ہے اور ساڑھے تین کروڑ لوگوں پر پابندیاں لگا دی گئی ہیں کہ نیویارک ٹائمز نے خبر بریک کی ہے کریٹیسائز کیا ہے کہ چائنہ پوری طرح اس خبر کو چھپا رہا ہے جعلی تصویریں ہنسنے والی اور خوش ہونے والی ہے لوگوں کو بتانے والا کہ ہم اس بیماری کا مقابلہ کر رہے ہیں اس ڈیزیز کا مقابلہ کریں انہوں نے کہا اس طرح کام چلنے والا پورے چائنہ کے اندر غصہ کی لہر ہے اور تقریبا ساڑھے تین کروڑ لوگوں کی زندگیاں سٹیج پر لگ چکی ہیں اس پر تو جو تفصیلی بات ہے وہ کرتے ہیں کہ اصل میں کھیل اب کیا اور اس کو پاکستان داخل کروانے کی کیا تیاری ہے اس کو آپ سائڈ پہ رکھے لیکن اس سے پہلے جب بل گیٹس نے جو کہ انتہائی کنٹرورشل انسان ہے ان کی پولیو ویکسین جو بھارت میں بین کر دی گئی دنیا کے مختلف ممالک میں ان کے اوپر آرٹیکل لکھے جا رہے ہیں رشیا نے آر ٹی نے اتنی زیادہ ان کے سائنٹسٹ نے کہا کہ بل گیٹس دنیا کی پاپولیشن کو کم کرنا چاہتا ہے اور یہ تباہی لا رہا ہے سب سے پہلے رشیا انٹیلیجنس ایجنسی نے اس پر پورے پروگرام کئے کہ دو ہزار اٹھارہ میں بل گیٹس نے کہا تھا کہ ایک ایسی بیماری آنے والی ہے جو چھ مہینے میں ساڑھے تین کروڑ تک لوگوں کو مار ڈالے گی اور ہمیں اس کی اسی تیاری کرنی چاہیے جس طرح ان کسی جنگ کی تیاری کرتا ہے پھر انہوں نے حوالہ دیا کہ انیس سو اٹھارہ
کے اندر جیسی ایک بیماری تھی اور اس کے بعد ساری دنیا کے اندر تباہی ہوئی ابھی اسی طرح کی آ رہی ہے
.
 سب سے زیادہ اس وقت دنیا کے بات کی جا رہی ہے کہ بل گیٹس نے کیا اسی بیماری کا ذکر کیا تھا اور اگر کیا تھا تو ان کو کیسے پتہ ہے ابھی تک چائنہ کے اندر سائنٹسٹ اس بات کو جان ہی نہیں پا رہے جبکہ انٹرنیشنل میڈیا پر امریکہ نے یہ کہنا شروع کر دیا ہے چمگادڑ کا سوپ پیتے ہیں چوہے کا سوپ پیتے ہیں کچھ کھاتے ہیں اسی وجہ سے یہ بیماری آرہی ہیں جب کہ وہ تو کئی سالوں سے ایسا کریں لیکن اصل میں جو صورتحال ہے جس پر رشین سائنٹسٹ آپ کو صحیح رپورٹ دیں گے ابھی تک نے صرف چائنہ کا انتظار ہے ان کے مطابق جو پی وی سی کا کہہ چکے ہیں کہ یہ مین میڈ وائرس ہے اور اس کو تیار امریکہ کی لیبارٹری کے اندر کیا گیا تھا جو لا کر چائنہ کے اندر چھوڑا گیا اور یہ اس وقت بائیو حملہ کردیا گیا ہے چائنہ کے اوپر چائنہ میں چونکہ اس وقت چھٹیاں ہیں اور نیو یارک پر وہاں پر پروڈکشن اور یہ چیزیں نہیں ہوتی لیکن وہاں پر بہت زیادہ لوگ چونکہ ٹریولنگ کرتے ہیں اور ٹریولنگ کرنے کی وجہ سے اس وقت ساڑھے تین کروڑ لوگوں کی فگر آئی ہے اور یہ بڑھتے بڑھتے اگر دس بارہ کروڑ تک پہنچ جاتی ہے تو آپ سوچ لیں کہ دس سے بارہ کروڑ لوگوں کی زندگیاں اسٹیج پر ہیں اور پورے اس وقت وہان چاہے ہو یا کسی جگہ پر ہو ہسپٹلز میں ایمرجنسی نافذ ہے لوگوں کا برا حال ہے کنسٹرکشن ہر جگہ رکی پڑی ہے کچھ سمجھ نہیں آ پا رہا ایون کہ ڈیزنی لینڈ جو چائنہ کے اندر ہے وہاں پر لوگ آتے تھے.


 سال میں جب ان کی چھٹیاں آتی تھی منانے کے لیے وہاں پر چیزیں دیکھنے کے لئے ٹوورسٹ جتنے زیادہ آتے تھے وہ سب ختم ہو چکا ہے اور اس کا اصل اثر پڑنا شروع ہوگا جب یہ چھٹیاں نیو ایئر کی ختم ہو گئی ان کی اکانومی کے اوپر اگر یہ لمبا چلتا ہے تو چائنہ کو اس سے اتنے زیادہ خطرات ہوں گے اگر کسی وجہ سے خدا نخواستہ ملک بھر میں ڈیزیز پھیلتی ہے تو اس کے اثرات اس کی اکانومی پر اتنے برے ہوں گے کہ کم از کم پندرہ سال اس کو سفر کرنے میں لگ جائیں گے اس کی اکانومی بہتر کرتے اگر چیزیں کنٹرول سے باہر کسی وجہ سے ہو جاتی ہیں آپ کسی بھی ملک کے اندر چلے جائیں وہاں پر دس بیس کروڑ لوگوں کو اگر کوئی بیماری لگ اور وہ ناکارہ ہو جائے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہو دنیا وہاں پر ٹریولنگ کرنا بند کر دیں اب دیکھیں اس وقت امریکہ اور یو کے نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے کینیڈا یورپ کوئی ملک وہاں پر نہیں اپنے سیٹیزن کو بھیجنے تیار کیا وہاں پر بیماری ہے ایون کہ جو یہاں سے جا رہے ہیں ان کا بھی سکین کیا جا رہا ہے اب پاکستان میں الرٹ جاری ہے سب سے زیادہ کوشش ہوگی اگر یہ مینڈیٹ وائرس پھیلانے والوں کی کہ اس کو پاکستان ٹرانسفر

کیا جائے چائنہ کو روکنے کے لیے امریکہ نے بہت زیادہ پلاننگ کی ہے
 اور سی پیک کے حوالے سے کبھی اس کو کرنسی وار میں لانے کی کوشش کرتے ہیں کبھی کسی جگہ پر کبھی کسی جگہ پر حال ہی کے اندر کبھی ان کی ہواوی کو بین کیا جا رہا ہے کبھی کچھ ہر طرح سے دبانے کی کوشش ہے سی پیک پر حملے تو آپ کو پتا ہی ہے انڈیا کی مدد سے اب انہوں نے فیصلہ یہ کیا ہے کہ ان کی اکانومی تباہ اسی طرح کی جائے گی کہ یہ اپنی پرابلم ہے بچ سکتے ہیں اب چونکہ چائنہ کے جو سائینٹسٹ ہیں وہ مدد لے رہے ہیں دنیا کے بڑے سائنٹسٹ اور ڈویلپ کر رہے ہیں سب سے پہلے اس کی ویکسین اور اس کے بعد وہ رپورٹ ختمی جاری کریں گے کہ اس پر صورت حال کیا ہے ہم اس کو کنٹرول کیسے کر سکتے ہیں پھر اگر ایسی صورتحال نکلتی ہے تو چائنہ کھلم کھلا اعلان جنگ کرے گا امریکہ کے خلاف اور اب آنے والے وقتوں میں اس بات کو مزید اچھالا جائے گا کہ بل گیٹس کو کیسے پتہ تھا کہ چھ مہینے والی ایک بیماری آئے گی جو اتنے لوگوں کو مارے گی کیا یہ ابھی آنی ہے یا اس کا صرف ٹیسٹ کیا گیا ہے ایک چیز حتمی طور پر طے ہوچکی ہے کہ جو دجالی فتنوں کا دور ہے اس میں وہ تمام احادیث جس کے اندر مینشن تھا دجال یہ کرے گا وہ کرے گا پورے کا پورا سسٹم آپ کو ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے کہ جہاں چاہے قید سکتے ہیں آئی ایم ایف کے ذریعے جان چاہے کسی کی کرنسی گرا سکتے ہیں ایون کہ یہ حالت ہو سکتی ہے کہ ویدر موڈیفیکیشن کے اندر آپ موسم بدل سکتے ہیں تو آپ کسی بھی فصلوں کو تباہ کر سکتے ہیں آرٹیفیشل طریقے سے بنا سکتے ہیں اور یہاں پر کہیں بیماریاں بھیج سکتے ہیں اور لا سکتے ہیں چائنہ کی یہ صورتحال پاکستان میں بھی پھیلانے کی کوشش ہو گی اور اس سے ہمیں ہر صورت خبردار رہنا ہے دوستوںشیئر
کریں اور کمنٹس سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں

پاک اردو ٹیوب Fashion

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں