آئیں ٹیم سرعام کا حصہ بنیں اور اقرار کے سنگ اس ملک کو سنواریں
یہ بے لوث فری مہم ہے بلکہ ممبرشپ کارڈ اور ٹی شرٹ سرعام کے لوگو والی بھی بذریعہ ڈاک فری آپ تک پہنچائی جائے گی
آپ
https://www.sareaam.org
ویب سائیٹ کو کھولیں سامنے ایک ممبرشب فارم ملے گا آپکو اس متعلقہ معلومات Enter کریں سب سے آخری خانہ جس میں وہ
Reference Registration id
مانگ رہے ہیں اس میں یہ نمبر لکھیں
6025030100857395
اور Save کر دیں اب آپ رجسٹر ہو چکے
اب اس لنک پہ جا کر
https://www.sareaam.org/UserLogin.aspx
Username: 92300XXXXXXXفون نمبر
Password: جو دوران رجسٹریشن لگایا
login
ہو جائیں
اب آپ سرعام آف سید اقرار اینکر پرسن کے ڈیٹا بیس سے Direct Connected ہیں
کبھی بھی کوئی مسئلہ ہو Direct login سے رپورٹ کر سکتے ہیں