Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ جو اپنی متاثرکن اداکاری سے نہ صرف پاکستان میں بلکہ دنیا میں مشہور ہیں۔

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ جو  اپنی متاثرکن اداکاری سے نہ صرف پاکستان میں بلکہ دنیا میں مشہور ہیں۔


حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائر ل ہوئی جس میں ایک لڑکی کو ماہرہ خان کی آواز میں بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔


لڑکی کی جانب سے ریکارڈ کی گئی مختصر ویڈیو ان کی جانب سے یہ ثابت کرنے کی کوشش ہے کہ وہ ماہرہ خان کے بات کرنے کے انداز کو کاپی کر سکتی ہیں اور ان جیسی آواز میں بات کرسکتی ہیں۔

ماہرہ خان کی تقریر اور انداز کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے پر  ناقدین نے لڑکی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا جبکہ کچھ صارفین نے ویڈیو کو بے حد پسند کیا اور ان کے اس ٹیلنٹ کی تعریف کی۔

واضح رہے کہ اداکارہ کو بہت سے لوگوں نے روسٹ کیا ہے جو دعوی کرتے ہیں کہ وہ اپنے لہجے اور ہنسی کو جعلی بناتی ہیں۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان نے ’رئیس‘، ’ہمسفر‘، ’سپر اسٹار‘، ’بن روئے‘ اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

The video of the girl talking in Mahira Khan's voice went viral on Social Media



The video of the girl talking in Mahira Khan's voice went viral on Social Media SRY TV
#srytv #Paknews #Pakistanitrend

پاک اردو ٹیوب Fashion

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں