پنجابی سنگر اور اداکار گرنام بھلر کی زندگی کے بارے میں تفصیل گھر میں کون کون اور ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی فیملی میں کون کون ہے اور کس سے شادی ہوئی اور کتنی دولت ہے اور کتنی گرل فرینڈز ہیں
آج ہم ایک ایسے سنگر کی بائیو گرافی لے کر آئے ہیں جو میوزک انڈسٹری میں اس کمپیٹیشین کے دور میں محنت کرکے اوپر آئا ہے اور دنیا میں اپنا نام بنایا ہے
ہم بات کر رہے گرنام بھلر کی
گرنام بھلر 8 فروری 1995میں پنجاب کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ گاؤں کمال والااور تحصیل فاضلیکا ضلع فیروزپور انڈیا میں پیدا ہوئے۔
گرنام کو بچپن سے ہی موسیقی کا شوق تھا اور وہ سکول میں بھی موسیقی کے پروگرامز میں حصہ لیا کرتا تھا۔اورگرنام کھیلوں میں بھی دلچسپی لیتا ہے اپنے سکول کی انڈر 14 کی ٹیم میں بھی شامل تھا۔ گرنام جب 8 کلا س میں تھا تب اس نے موسیقی پروگرام رئیلٹی شو آواز پنجاب دی میں حصہ لیا اورمقابلہ جیت لیا۔
پھر گرنا بھلر نے" رئیلٹی شو سارے گام پا" میں حصہ لیا۔
اور پھر اپنی تعلیم مکمل کرنےکےبعد جالندھر کےایک کالج اےپیجے میں میوزک میں بے اے کیا ۔ اپنے کالج میں بہت ایکٹو نظر آتے تھے اور کالج کے ہر فیسٹول میں موسیقی ، بھنگڑا ، تھیٹر میں حصہ لیتے تھے۔
جسمانی صورت
قد: اونچائی 5فٹ 9 انچ
وزن: 65 کلو
آنکھوں کا رنگ : گہرا بھورا
بالوں کا رنگ : گہرا کالا
جسمانی پیمائش : سینہ 39"، کمر31"، بائسپس 12"
خاندان ، ذات، گرل فرینڈ
گرنام بھلر کا تعلق ایک سکھ فیملی سے ہے۔ ان کے والد پنجاب حکومت میں ملازمت کرتے ہیں اس کے والد کا نام بلجیت سنگھ بھلر اور اس کی والدہ کا نام لکھوندر کور بھلر ہے اس کی بہن کا نام نیرویت کورہے
ابھی تک گرنا بھلر کی شادی نہیں ہوئی گرنا بھلر کی ابھی تک کنوارے ہیں۔
No comments: