Select Menu

تازہ ترین

    10:09 AM

اہم خبریں

clean-5

    Islam

    Iqtibasaat

    History

    Photos

    Misc

    Technology

    » » » » پولیس کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک بنانے والا جوڑا گرفتار

     راولپنڈی پولیس نے جعلی پولیس اہلکار میاں بیوی کو گرفتار کرلیا ہے

    ۔ راولپنڈی کے علاقے گنج منڈی سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی پولیس کی یونیفارم پہن کر خود کو حاضر سروس پولیس اہلکار ظاہر کرتے اور مشہور ویڈیو شیئرنگ موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنایا کرتے تھے۔

    ٹک ٹاک ویڈیوز وائرل ہونے پر راولپنڈی کے سی پی او آفس میڈیا سیل نے محمد بلال اور عنیزہ گوہر کو گرفتار کرلیا ہے، ایس پی راول رائے مظہر کی ہدایات پر سٹی تھانے نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کردیا  ہے۔ پولیس کے مطابق عنیزہ خود کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا اہلکار ظاہر کرتی تھی، ملزمان کے قبضے پولیس یونیفارم، لیپ ٹاپ، موبائل فونز وغیر ہ برآمد کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔




    پاک اردو ٹیوب Fashion

    ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
    «
    اگلی پوسٹ
    پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پرچے فروخت کرنے والے 4 افراد گرفتار
    »
    پچھلی پوسٹ
    Daily report on December 25: Pakistan's coronavirus positivity rate fall...

    No comments:

    اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں