Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » » پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 40 سے 60 روپے لیٹر مقرر کی جائے

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 40 سے 60 روپے لیٹر مقرر کی جائے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد شہریوں کا حکومت سے مطالبہ

The audit committee on power has recommended the government to introduce additional petroleum levy on petroleum products in the wake of reduced global oil prices in a bid to generate Rs100 billion to meet cost of circular debt.

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 40 سے 60 روپے لیٹر مقرر کی جائے
21 اپریل  2020ء ) عالمی مارکیٹ  میں خام  تیل کی  قیمتوں میں  کمی کے بعد  پاکستانیوں نے  بھی پٹرول  کی قیمت  50 روپے  تک لانے کا  مطالبہ کر دیا  ہے۔  تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت سے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پٹرول کی قیمتوں کو کم کرکے مہنگائی پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
تاہم اگر اس وقت فائدہ نہ اُٹھایا گیا تو عوام مہنگائی کی چکی میں پستے رہیں گے۔ شہریوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت کو 40 سے 60 روپے کے درمیان رکھا جائے۔
کیا پاکستان میں تیل کی قیمتیں کم ہوں گی؟
#GNN #Breaking_News #PetroleumPrices #OilPrices #OilMarketCrash #oilandgas 
GEO NEWS LIVE - Pakistan 24/7 Live News Stream live Pakistani Tv Channel on Mobile Tv #GNNupdates  #coronavirus #CoronaInPakistan #CoronaLockdown #CoronavirusOutbreak
- Apr 21, 2020
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ امریکا میں کاروبار کے آغاز کے بعد خام تیل کی قیمت میں کمی ہونا شروع ہوئی اور قیمتیں 10 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آئیں۔
بعد ازاں یہ سلسلہ مزید چل نکلا اور پھر امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 84 فیصد کمی ہوئی اور قیمت 2.96 امریکی ڈالر کی ناقابل یقین سطح پر آگئی۔ بعد ازاں  امریکی  خام تیل  کی قیمت میں  مزید کمی ہوئی اور یہ 94 فیصد کمی سے 1.12 امریکی ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی۔ تاہم پھر اس کے بعد وہ ہوا جو خام تیل کی عالمی مارکیٹ کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت میں 100 فیصد سے بھی زائد کمی ہوئی، اور یوں فی بیرل قیمت منفی 0.05 امریکی ڈالر کی سطح پر آگئی۔ قیمتوں میں کمی کا یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت منفی 37 ڈالر 63 سینٹ تک گر گئی۔a

پاک اردو ٹیوب Fashion

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں