راولپنڈی پولیس نے جعلی پولیس اہلکار میاں بیوی کو گرفتار کرلیا ہے
۔ راولپنڈی کے علاقے گنج منڈی سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی پولیس کی یونیفارم پہن کر خود کو حاضر سروس پولیس اہلکار ظاہر کرتے اور مشہور ویڈیو شیئرنگ موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنایا کرتے تھے۔
ٹک ٹاک ویڈیوز وائرل ہونے پر راولپنڈی کے سی پی او آفس میڈیا سیل نے محمد بلال اور عنیزہ گوہر کو گرفتار کرلیا ہے، ایس پی راول رائے مظہر کی ہدایات پر سٹی تھانے نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق عنیزہ خود کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا اہلکار ظاہر کرتی تھی، ملزمان کے قبضے پولیس یونیفارم، لیپ ٹاپ، موبائل فونز وغیر ہ برآمد کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
Master Tiles & Jalal & Sons children's wedding || Pakistan's most expensive wedding
srytv,sry,sry tv,Master Tiles,master tiles sons wedding,Jalal Sons and Master Tiles,jalal sons lahore,master tiles lahore,Jalal Sons and Master Tiles family Wedding,Wedding,paksitani shadi,Master Tiles family Wedding,Master Tiles Family Wedding Full Video,pakistani richest wedding,top wedding in paksitani,most expensive wedding in pakistan,master tiles,pakistani weddings,jalal sons,jalal sons wedding,most expensive wedding in pakistan 2020