Select Menu

تازہ ترین

    10

اہم خبریں

clean-5

    Islam

    Iqtibasaat

    History

    Photos

    Misc

    Technology

    » » وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو برطرف کردیا


     ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری قائم مقام گورنر ہوں گے‘وقت آنے پر وجوہات سے آگاہ کریں گے.فواد چوہدری کا ٹوئٹ

    ۔03 اپریل ۔2022 ) وفاقی حکومت نے گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے برطرف کردیا ہے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے  برطرف  کر دیا گیا ہے. 

    تاہم انہوں نے چوہدری سرورکی برطرفی کی وجوہات نہیں بتائیں انہوں نے کہا کہ نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تاہم آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری قائم مقام گورنر ہوں گے جوکہ چوہدری پرویزالہی کے وزارت اعلی کے امیدوار بننے کے بعد پنجا ب اسمبلی کے سپیکر کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں.


    پاک اردو ٹیوب Fashion

    ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
    «
    اگلی پوسٹ
    ARY NEWS LIVE | Latest Pakistan News
    »
    پچھلی پوسٹ
    جانوروں کی دیکھ بھال اور رہائشی ضروریات

    No comments:

    اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں