Select Menu

تازہ ترین

    10

اہم خبریں

clean-5

    Islam

    Iqtibasaat

    History

    Photos

    Misc

    Technology

    » » » » » Talal Ch PMLN Scandal Video with MNA Aisha Rajab Baloch Pakistani Scandal

     لیگی رہنما طلال چوہدری جھگڑے کے دوران شدید زخمی ہو گئے طلال چوہدری کے سر اور کمر پر شدید چوٹیں آئی،مختلف ہڈیاں فریکچر ہوئیں، لاہور کے نجی اسپتال میں داخل



    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری جھگڑے میں زخمی ہو گئے۔92 نیوز کے مطابق طلال چوہدری جھگڑے میں زخمی ہو گئے جس کے بعد انہیں لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طلال چوہدری کے سر اور کمر پر شدید چوٹیں آئی ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ جھگڑے میں طلال چوہدری کی مختلف ہڈیاں بھی فریکچر ہوئی ہیں۔ طلال چوہدری کو نجی اسپتال کے ایگزیکٹو روم میں رکھا گیا ہے۔طلال چوہدری کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔واضح رہے گذشتہ رات سے طلال چوہدری کے جھگڑے کے معاملے کے حوالے سے مختلف طرح کی باتیں گردش کر رہی ہیں تاہم ن لیگ کے کسی رہنما کی جانب سے تاحال اس بارے میں کوئی بیان نہیں سامنے آیا اور نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ طلال چوہدری کا جھگڑا کن لوگوں کے ساتھ اور کن وجوہات کی بنا پر ہوا۔

    پاک اردو ٹیوب Fashion

    ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
    «
    اگلی پوسٹ
    Top 7 Expensive Weddings in Pakistan 2020 | پاکستانی تاریخ کی سب سے مہنگی شادیاں | TalkShawk
    »
    پچھلی پوسٹ
    Murad Saeed Historic Speech in National Assembly | Emotional reaction on...

    No comments:

    اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں