Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » » » top ten Pakistani celebrities Smile || Pakistani Actresses With Most Beautiful Smile

Top Ten Pakistani celebrities Smile || Pakistani Actresses With Most Beautiful Smile

دیکھا جائے تو ایشیا میں سب سے زیادہ حسن پاکستان میں ہے اور ہماری اداکارائیں اللہ کے فضل و کرم سے بے انتہا خوبصورت ہیں اور ان میں سے زیادہ تر اداکارائیں ایسی ہیں میک اپ کا بہت کم استعمال کرتی ہیں انسان کی مسکراہٹ اگر خوبصورت ہو تو میک اپ کے بغیر بھی چہرہ پرکشش نظر آتا ہے آج کی اس ویڈیو میں ان دس اداکاراؤں کے میں آپ کو بتائیں گے جو خوبصورت مسکراہٹ رکھتی ہیں
  ہانیہ عامر
 جب وہ اپنے جیون ساتھی  حمزہ علی عباسی کے ہمراہ ہوتی ہیں ہانیہ عامر اداکارہ ہانیہ عامر ہماری شوبز انڈسٹری کی کیو ٹسٹ اداکارہ ہیں اور ان کے  
ڈیمپل کی وجہ سے ان کی مسکراہٹ سب سے منفرد اور خوبصورت لگتی ہے ہانیہ کی خوبصورتی ان کے پہلے شیمپو کے ایڈ سے مشہور ہوئی اور پھر یکے 
بعد دیگرے ان نے بےشمار ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ہے 
اداکارہ کبری خان 
 نے چند سال پہلے ہماری شوبز انڈسٹری کو جوائن کیا ریسنٹلی ان انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر کی جن میں کبرا کون خوبصورت انداز میں مسکرا رہی ہیں مداح ان کی خوبصورت مسکراہٹ پر دل ہار بیٹھے ہیں ماہرہ خان اداکارہ ماہرہ خان ہماری انڈسٹری کا ایک قیمتی سرمایہ ہے یہ صرف شوبز انڈسٹری میں نہیں بلکہ رفاعی کاموں میں بھی عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں اور ان کی خوبصورت مسکراہٹ دیکھنے والے کو اپنا دیوانہ بنا لیتی ہے
صنم جھنگ اداکارہ 
 صنم جھنگ کی کمپلیکشن بہت زیادہ فیئر تو نہیں البتہ قدرت نے انہیں جا نظر نقوش سے نوازا ہے یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ جب صنم جھنگ مسکراتی ہیں تو ان کی خوبصورت آنکھیں بھی چمک اٹھتی ہیں 

مہوش حیات اداکارہ
ہوش حیات اداکارہ مہم حیات پاکستان کی ایک لیڈنگ سٹار ہیں اور ملینز میں فین فالونگ رکھتی ہیں ان کی خوبصورت مسکراہٹ کسی تعریف کی محتاج نہیں
سارا خان اداکارہ
ارا خان اداکارہ سارا خان ہماری معصوم ترین اداکارہ ہیں اور اپنی ایک مسکراہٹ سے لاکھوں فینز کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہیں نو ڈاوٹ ان کی پر اسرار آنکھیں اور ان کی دلکش مسکراہٹ ایک ساتھ بہترین کمبینیشن بناتی ہیں 
سجل علی
سجل علی نے اپنی پرفارمنس سے ہمیشہ سے اپنے فینز کے دل جیتے ہیں ور ساتھ ہی وہ بے انتہا خوبصورت اور پرکشش ہے علی نے بے شمار رولز کیے مگر جہاں ان کی مسکراہٹ کا تذکرہ آجائے وہاں کوئی اور رول قابل ذکر نہیں رہتا 













صبا قمر
صبا قمر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ شرارتی مسکراہٹ کی مالک ہیں اور نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ہم سب امید سے ہیں میں ان کی مسکراہٹ نے شو کی ریٹنگ میں بہت اضافہ کیا 
علیزہ شاہ
 علیزہ شاہ پاکستان کی کم عمر ترین اور خوبصورت ترین اداکارہ علی شاہ جن کی مسکراہٹ پر نوجوان ہی نہیں ہمارے بزرگ بھی فدا ہیں ریسنٹلی علیزہ شاہ کے کچھ پراجیکٹس ان کو بے انتہا مقبولیت ملی امید ہے آپ کو آج کی ویڈیو پسند آئی کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں 

پاک اردو ٹیوب Fashion

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں