پاکستان کو اللہ تعالی نے ہر قسم کی خوبصورتی سے نوازا ہے پاکستان کی سرزمین اور موسم کے علاوہ اس کے باشندے بھی خوبصورت ہیں پاکستانی خواتین کی خوبصورتی کی معترف پوری دنیا ہے یہی خوبصورتی پاکستانی خواتین سیاستدانوں میں بھی نظر آتی ہے پاکستانی سیاست میں ایسی خوبصورت خواتین موجود ہیں جو کہ ماڈل یا اداکارہ نظر آتی ہیں اور سیاست میں بھی انہوں نے اپنی اداکاری سے اپنا خود بھرپور منوایا ہے آج ہم پاکستان کی دس ایسے ہی خوبصورت خواتین سیاستدانوں کے بارے میں آپ کو بتائیں گے ویسے تو خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے مگر یہ وہ خواتین سیاستدان ہیں جن سیاست اور خوبصورتی
کا ہر کوئی معترف ہے
کا ہر کوئی معترف ہے
عالیہ ملک 10
اعلی ملک پاکستان کی ایک خوبصورت سیاستدان ہیں ملک کا تعلق پاکستان کی ایک سیاسی فیملی سے ہے ان کے دادا عامر محمد خان تھے جنہیں نواب کالا باغ بھی کہا جاتا ہے اعلیٰ ملک میانوالی میں پیدا ہوئیں اعلیٰ ملک دو ہزار دو سے دو ہزار سات تک قومی اسمبلی کی ممبر رہیں دو ہزار گیارہ میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو جوائن کیا تب سے وہ پاکستان تحریک انصاف کا ہی حصہ ہیں علی ملک نے دو ہزار آٹھارہ کے عام انتخابات میں عمران خان کی میانوالی کے لیے کمپین مینیجر کے طور پر فرائض سرانجام دیے اعلی ملک کی بہن سمیرا ملک تین دفعہ ممبر قومی اسمبلی چکی ہیں اعلی ملک پاکستان کی خوبصورت خواتین سیاستدانوں میں ہوتا ہے
شازیہ مری9
شازیہ جنت مری بھی اپنی خوبصورتی میں کسی کو ثانی نہیں شازیہ مری کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے شازیہ مری کا تعلق سندھ کی ایک سیاسی فیملیز ہیں شازیہ مری کے والد عطاء محمد مری ایک بڑے سیاستدان کے طور پر جانے جاتے ہیں جبکہ ان کے دادا محمد مری برطانوی راج میں قانون ساز اسمبلی کے ممبر تھے شازیہ مری نے اپنی تعلیم یونیورسٹی آف سندھ سے حاصل کی شازیہ مری دوہزار تیرہ اور اٹھارہ کے عام انتخابات میں مسلسل دو دفعہ ممبر قومی اسمبلی منتخب چکی
ہیں
حنا ربانی کھر8
خوبصورت خواتین سیاستدانوں کی اس فہرست میں آٹھواں نمبر حنا ربانی کھر کا ہے حنا ربانی کھر نے اپنی سیاست اور اپنی خوبصورتی سے سر کو اپنا معترف بنایا ہے خوبصورت نقوش صراحی دار گردن اور لمبے قد کی وجہ سے انہیں پاکستان کی خوبصورت خاتون سیاستدان مانا جاتا ہے ان کے پاس پارلیمنٹ کی خوبصورت ترین رکن کا اعزاز بھی موجود ہے ربانی کھر ناصرف خوبصورت ہیں بلکہ ایک معترف سیاستدان اور ڈپلومیٹ بھی ہیں ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے حنا ربانی کھر کا تعلق ایک سیاسی فیملی سے ہے وہ غلام مصطفی کھر کی بھانجی ہے جو کہ وزیراعلی پنجاب رہ چکے ہیں حنا ربانی کھر پہلی دفعہ دو ہزار دو میں ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئی اس کے بعد دو ہزار آٹھ میں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی جوائن کی اور دوبارہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئی گیارہ میں انہیں پاکستان کی وزارت خارجہ کا منصب ملا اس طرح وہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ بنے دو ہزار اٹھارہ میں وہ دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم
سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئی
سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئی
ناز بلوچ7
پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے بلوچستان کی سیاسی فیملی سے تعلق رکھنے والی ناز بلوچ کا شمار بھی پاکستان کی خوبصورت خواتین سیاستدانوں میں ہوتا ہے ان کے والد عبداللہ بلوچ ایک بڑے سیاستدان تھے جو کہ ذوالفقار علی بھٹو کی کابینہ کا حصہ بھی رہ چکے ہیں ناز بلوچ نے دو ہزار گیارہ کے اندر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار دو ہزار تیرہ میں انہوں نے کراچی سے الیکشن لڑا مگر ہار گئی دو ہزار سترہ کے اندر انہوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور دو ہزار اٹھارہ میں وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ریزرو سیٹ پر ممبر قومی اسمبلی بنی ناز بلوچ بلوچستان کی خوبصورتی اور نفاست کا حسین امتزاج ہے ناز بلوچ میں بلوچستان کی خوبصورتی کا عکس دیکھا جا سکتا
عائشہ گلالئی6
خوبصورتی کی اس فہرست میں چھٹا نمبر عائشہ گلالئی کا ہے عائشہ گلالئی قبائلی علاقے سے تعلق رکھتی ہیں عائشہ گلالئی نے ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ کے طور پر اپنا کیریئر شروع کیا وہ کچھ عرصہ نیوز کاسٹر بھی نہیں دو ہزار میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کی دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں وہ پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے دو ہزار سترہ میں انہوں نے چیئرمین عمران خان پر حراسمنٹ کا الزام لگا کر سے علیحدگی اختیار کر لی اور اپنی پارٹی پی ٹی آئی گلالئی بنا لی
حنا پرویز بٹ 5
حنا پرویز بٹ کا اس فہرست میں پانچواں نمبر ہے حنا پرویز بٹ پاکستان مسلم لیگ نون کی ایک ممبر ہیں حنا پرویز بٹ نے اپنی تعلیم لاہور کی لمز یونیورسٹی سے حاصل کی پرویز بٹ کو سیاست کے ساتھ فیشن ڈیزائننگ کا بھی شوق ہے وہ دوہزار تیرہ سے اٹھارہ تک ممبر پنجاب اسمبلی رہ چکی ہیں پرویز بٹ سیاستدان کم اور ماڈل زیادہ لگتی ہیں وہ پاکستان کی کم عمر ترین گلوبل لیڈر بھی رہ چکی ہیں حنا پرویز بٹ پاکستان مسلم لیگ نون کے لیے مختلف کرتے ڈیزائن کرتی ہیں مریم نواز کا حال ہی میں مشہور ہونے والے کرتا جس پر فری نوازشریف لکھا گیا ہے وہ بھی بنا پرویز بٹ نے ہی ڈیزائن کیا ہے حنا پرویز بٹ خوبصورت نقوش کے ساتھ خوبصورت آواز کی بھی ملکہ ہیں حنا پرویز بٹ ایک اچھی سپیکر بھی ہیں
مومنہ باسط4
پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے حال ہی میں ممبر کے پی اسمبلی بننے والی مومنہ باسط بے خوبصورتی کی ملکہ ہے مومنہ باسط کے پی اسمبلی کی کم عمر ترین ممبر ہیں مومن عباسی کی عمر صرف چھبیس سال ہے مومنہ باسط نے اپنا کیریئر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے طور پر شروع کیا تھا مومنہ باسط وہ واحد خاتون ہے جن کی تقریر سن کر عمران خان نے انہیں پی ٹی آئی میں کی دعوت دی اس طرح دو ہزار گیارہ میں مومنہ باسط نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کر لی دو ہزار اٹھارہ میں پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے وہ ممبر کے پی اسمبلی منتخب ہوئی مومنہ باسط میں کے پی کے کی خوبصورت عیاں ہیں ان کی نیلی آنکھیں لمبا قد خوبصورت بال کسی پری کا شاخسانہ معلوم ہوتے ہیں مومنہ نے اپنی سیاست اور خوبصورتی سے اپنے ملنے والوں کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے
3 ثانیہ عاشق
پاکستان مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے ثانیہ عاشق کا شمار خوبصورت خواتین سیاستدانوں میں ہونے لگا ہے ثانیہ عاشق دوہزار اٹھارہ کے انتخابات میں پہلی دفعہ ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئی ثانیہ عاشق زمین کی عمر محض پچیس سال ہے وہ پنجاب کی کم عمر ترین ممبر خاتون اسمبلی ہیں ثانیہ عاشق پاکستان مسلم لیگ نون کے میڈیا سیل سے وابسطہ تھیں دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں انہیں ریزرو سیٹ پر ممبر پنجاب اسمبلی منتخب کروایا گیا اس طرح وہ پنجاب کی کم عمر ترین ممبر اسمبلی بنی
زرتاج گل 2
2 زرتاج گل وزیر پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور وفاقی وزیر برائے ماحولیات کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں زرتاج گل وزیر کا تعلق ڈی جی خان سے ہے زرتاج گل پاکستان کی وہ خاتون جو کہ محنت کے بل بوتے پر آگے آئی ہیں زرتاج گل کا تعلق کسی سیاسی خاندان سے نہ تھا زرتاج گل نے دو ہزار پانچ میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ممبر کی حیثیت سے اپنی سیاسی جدوجہد کا آغاز کیا دو ہزار تیرہ میں زرتاج گل نے ڈی جی خان سے الیکشن لڑا مگر ہار گئی دو ہزار اٹھارہ میں زرتاج گل نے دوبارہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور منتخب ممبر قومی اسمبلی بن کر اپنے آپ کو منوایا زرتاج گل کی سیاسی جدوجہد کے ساتھ لوگ ان کی خوبصورتی کے بھی معترف ہیں انہیں پاکستان کی خوبصورت خواتین سیاستدانوں میں شمار کیا جاتا ہے
مریم نواز1
1خوبصورت خواتین سیاست کی فہرست میں پہلا نمبر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا ہے مریم نواز سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی ہیں مریم نواز کا تعلق ایک سیاسی خاندان سے ہے بطور سیاستدان ان کا کیریئر اب شروع ہوا ہے مستقبل میں شاید وہ پاکستان کی وزیراعظم بنے سیاست میں آنے کے بعد انہیں پاکستان کے خوبصورت ترین سیاستدان مانا جاتا ہے مزید اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارا چینل نبیل رشید سبسکرائب کریں
No comments: