Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » لاہور کے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایک اور پابندی

لاہور کے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایک اور پابندیلاہور Ú©Û’ موٹر سائیکل سواروں Ú©Û’ لیے ایک اور پابندی

کینال روڈ پر انتہائی دائین لائن پر چلنے والے بائیکرز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا گیا
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار-26 جنوری 2018ء) :لاہور ٹریفک پولیس نے کینال روڈ پر ہونے والے حادثات کے پیش نظر انتہائی دائین لائن پر چلنے والے بائیکرز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا ۔یکم فروری کے بعد سخت کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق کینال روڈ لاہور کی اہم ترین اور مصروف سڑک ہے جو شہر کے دو سروں کو جوڑنے کے علاوہ لاکھوں شہریوں کی گزرگاہ بھی ہے۔
اہم ترین اور مصروف شاہراہ ہونے کے باعث اکثر و بیشتر حادثات بھی یہاں کا معمول بن چکے ہیں۔ان حادثات کے پیش نظر ٹریفک پولیس نے اس روڈ پر انتہائی دائیں لائن میں چلنے والے بائیکرز کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے آگاہی مہم شروع کردی، یکم فروری کے بعد سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
کینال روڈ پر موٹرسائیکل سوار انتہائی بائیں لین استعمال کریں۔
یکم فروری کے بعد دائیں لین میں چلنے پر کارروائی ہوگی۔ ٹریفک پولیس نے آگاہی مہم شروع کر دی۔ ٹھوکر نیاز بیگ سے ہربنس پورہ پل تک موٹرسائیکل سواروں کو بائیں لین میں چلایا جائے گا۔ فیصلہ حادثات کی روک تھام کے پیش نظر کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی مغل پورہ سرکل محمد فتح کا کہنا تھا کہ کینال روڈ پر جگہ جگہ ٹریفک کونز لگا دی گئی ہیں۔ یکم فروری سے لین اور لائن کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈی ایس پی محمد فتح کا مزید کہنا تھا کہ موٹر سائیکلوں کو بائیں لین میں چلانے سے ٹریفک سسٹم میں خوبصورتی بھی نمایاں ہو گی جبکہ حادثات کی روک تھام کیلئے لین لائن

https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2019-01-26/news-1821451.htmlڈسپلن 

Article Sources

انتہائی ضروری ہے۔

پاک اردو ٹیوب Fashion

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں